Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دیواروں پر فن پارے، سنگاپور کا پُرانا شاپنگ مال آرٹ گیلری کیسے بنا؟

سنگاپور کے ایک پرانے شاپنگ مال نے شہریوں کو موقع فراہم کیا کہ وہ وہاں پر پینٹنگز کر سکتے ہیں جس کے بعد اس کی دیواروں پر ہر طرف فن پارے دکھائی دے رہے ہیں۔ تصاویر بنانے والوں اور سیاحوں کا کہنا ہے کہ انہیں یہ سب کچھ بہت اچھا لگا۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: