Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرویز مشرف کی آج دبئی میں پریس کانفرنس

دبئی(عمران خان یوسفزئی) پاکستان کے سابق صدرجنرل (ر) پرویز مشرف آج منگل کو دبئی میں پریس کانفرنس کریں گے۔ دبئی کے وقت کے مطابق ایک بجے سابق صدر میڈیا نمائندوں سے اہم امورکے متعلق آگاہی دیں گے اور اہم اعلان کریں گے۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: