Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلاول کو سوچنا چاہیے کہ کل دوبارہ ہمارے ساتھ بیٹھنا پڑ سکتا ہے: خواجہ آصف

پاکستان کے سابق وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف  نے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ سرد موسم کی وجہ سے انتخابی مہم میں تاخیر ہوئی ہے تاہم دھوپ نکلنے کی وجہ سے اب ماحول بن گیا ہے۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن پر تنقید کے حوالے سے سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ’بلاول کو یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیے کہ کل انہیں دوبارہ بھی ہمارے ساتھ بیٹھنا پڑ سکتا ہے۔

شیئر: