Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خیبرپختونخوا: نوشہرہ این اے 33 میں کانٹے کا مقابلہ متوقع، کس کا پلڑا بھاری؟

خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے حلقہ این اے 33  میں سیاسی میدان لگ چکا ہے جہاں پی ٹی آئی (پارلیمینٹیرین) کے سربراہ پرویز خٹک کا مقابلہ پی ٹی آئی سمیت 12 امیدواروں سے ہے۔ دیکھیے نوشہرہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی رپورٹ۔

شیئر: