انڈیا: سیاحتی مقام گلمرگ نے برف کی چادر اوڑھ لی منگل 30 جنوری 2024 14:30 انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے سیاحتی مقام گلمرگ نے برف کی چادر اوڑھ لی ہے جس کے بعد سیاحوں نے اس وادی کا رخ کر لیا ہے۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو میں۔ گلمرگ انڈیا کشمیر سیاحتی مقام برف باری urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں