Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض دفاعی نمائش 2024 کی تصویری جھلکیاں

دفاعی نمائش کا دوسرا ایڈیشن 8 فروری تک جاری رہے گا(فوٹو، ایس پی اے)

 


سعودی دار الحکومت ریاض میں عالمی دفاعی نمائش 2024 کا افتتاح 4 فروری کو ہوا(فوٹو، ایس پی اے)


نمائش میں مختلف ممالک کی عسکری صنعت سے تعلق رکھنے والے شریک ہیں (فوٹو، ایس پی اے)


نمائش  میں 45 ممالک کی 773 سے زیادہ کمپنیاں و صنعتی وفود شرکت کررہے ہیں(فوٹو، ایس پی اے)


دفاعی نمائش میں سعودی وزارت دفاع کی جانب سے خصوصی اسٹالزلگائے گئے ہیں(فوٹوْ، ایس پی اے)


شہری دفاع کی جانب سے بھی خصوصی ڈرونز کو نمائش میں رکھا گیا ہے(فوٹو، ایس پی اے)


نمائش میں سعودی عرب کے متعدد سرکاری ادارے بھی شرکت کررہے ہیں(فوٹو، ایس پی اے)

 

واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: