صوبہ بلوچستان میں حکام کے مطابق ضلع پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابات سے ایک روز قبل انتخابی دفاتر کے قریب بم دھماکوں میں کم از کم 24 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
حکام کے مطابق بدھ کو ضلع پشین میں ہونے والا دھماکہ بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 47 سے آزاد امیدوار اسفند یار کاکڑ کے انتخابی دفتر میں ہوا جو کوئٹہ سے متصل علاقے خانوزئی میں این 50 شاہراہ پر واقع ہے۔
مزید پڑھیں
-
’زندگی داؤ پر لگی ہے‘، بلوچستان میں انتخابی مہم کیوں نشانے پر؟Node ID: 833881
-
الیکشن 2024: کنٹرول روم قائم، سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتیNode ID: 834451