Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بحرینی ولی عہد کی مملکت آمد ، شہزادہ محمد بن سلمان نے استقبال کیا

بحرینی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ سلمان بن حمد آل خلیفہ بدھ کو مملکت کے  دورے پر ریاض پہنچ گئے۔
سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ریاض ایئرپورٹ پر بحرینی ولی عہد کا استقبال کیا۔

شیئر: