Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وٹامن ڈی ہڈیوں کیلئے بہترین

لندن.... برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ وٹامن ڈی ہڈیوں کی ساخت، بڑھوتری اور حفاظت کےلئے انتہائی اہم ہے۔ یونیورسٹی آف ویسٹ منسٹر کے شعبہ صحت کے ماہرین کی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ہڈیوں کی مضبوطی ،ساخت اور بڑھنے کا دارو مدار کیلشیم اور وٹامن ڈی پر ہوتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے دودھ کیلشیئم اور وٹامن ڈی کا بہترین قدرتی ذریعہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ وٹامن ڈی کی حامل دیگر غذاﺅں میں آلو، پالک، کیلا، بادام، پستہ اور تازہ مکھن وغیرہ شامل ہیں۔

شیئر: