Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وادی نیلم میں شدید برفباری، لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں بند

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں مسلسل بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی ہے۔ بالائی علاقوں نیلم ویلی، لیپا اور لس ڈنہ میں برفباری کے باعث سڑکیں بند ہیں۔ وادی نیلم کے علاقے کیل میں برفباری کی صورتحال اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: