Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’خواتین کما سکتی ہیں تو بائیک بھی چلا سکتی ہیں‘

پاکستان کے بڑے شہروں میں اب خواتین اکثر موٹر بائیک چلاتی نظر آتی ہیں۔ کئی خواتین یونیورسٹی جانے یا اپنی آمدورفت کے لیے سکوٹی بھی چلاتی ہیں۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: