صدارتی انتخابات سے قبل میڈیا سے گفتگو میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے دعوٰی کیا ہے کہ ’محمود اچکزئی کو سمجھ جانا چاہیے کہ ہار سامنے لکھی ہوئی ہے۔‘ اسی طرح رکن پارلیمان امیر مقام، فیصل جاوید اور علی ظفر نے بھی بات چیت کی۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں