پاکستان کے شہر لاہور میں انٹرنیشنل کلنری چیمپیئن شپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ملک بھر اور بیرون ممالک سے 5000 شیفس اور طلبا نے حصہ لیا۔ 14 سے زائد ممالک سے تعلق رکھنے والے مشہور شیفس نے ججز کے فرائض انجام دیے۔ مختلف لذیذ کھانوں کے مقابلے دیکھنے کے لیے لاہور اور پاکستان بھر سے لوگوں نے شرکت کی۔ لاہور سے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ