Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تائیکوانڈو: پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے پاکستانی کلب کی سعودی عرب میں تقریب

سعودی عرب میں پاکستان انٹرنیشنل سکول الخبر کی زیرنگرانی پاک سٹرائیکر تائیکوانڈو کلب کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ کلب انتظامیہ نے بتایا کہ ’عالمی تائیکوانڈو مقابلوں میں کلب نے پہلی پوزیشن لے کر ملک کا نام روشن کیا ہے۔‘ دیکھیے ذکااللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ۔ 

شیئر: