Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دو لڑکیاں جب پی ایس ایل میچ دیکھنے پنڈی سٹیڈیم پہنچیں

کیا ہوتا ہے جب دو لڑکیاں پنڈی سٹیڈیم میں پی ایس ایل میچ دیکھنے جاتی ہیں؟ ٹی وی پر جو میچ دِکھتا ہے، وہ سٹیڈیم میں دیکھنے کے لیے کن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے، دیکھیے رمنا سعید اور ثنا شکور کے اس ولاگ میں

شیئر: