رمضان کے مہینے میں زائرین کی بڑی تعداد کی مکہ مکرمہ آمد
رمضان کے مہینے میں زائرین کی بڑی تعداد کی مکہ مکرمہ آمد
پیر 18 مارچ 2024 16:00
رمضان کے مہینے میں زائرین کی بڑی تعداد مکہ مکرمہ کا رخ کرتی ہے۔ کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت دیگر داخلی ایئرپورٹس پرامیگریشن کاونٹرز کی تعداد کو بڑھایا گیا ہے۔ مزید دیکھیں ویڈیو میں ۔۔