صوبہ سندھ کے شہر سکھر میں پرنٹنگ پریس کے کاروبار سے وابسطہ تاجر اعجاز شکیل اجمیری گزشتہ دس سالوں سے باقاعدگی سے ماہ رمضان میں اپنے دوستوں کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے جاتے ہیں اور وہاں عبادات کے ساتھ ساتھ آخری عشرے میں زائرین کے لیے سحری کا انتظام بھی کرتے ہیں۔ دیکھیے ام کلثوم کی ویڈیو رپورٹ