اسلام آباد میں طلبہ کا افطار دسترخوان، ’دوست مدد کرتے ہیں‘
اسلام آباد میں طلبہ کا افطار دسترخوان، ’دوست مدد کرتے ہیں‘
جمعرات 21 مارچ 2024 6:05
اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں طلبہ روزہ داروں کے لیے افطار دسترخوان کا اہتمام کرتے ہیں۔ چار برس سے رمضان میں جاری رہنے والے اس دسترخوان کے منتظمین کیا کہتے ہیں، جانیے اردو نیوز کے حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ میں