خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں عید کے لیے مارکیٹ میں ’804‘ کے نام سے پشاوری چپل فروخت ہو رہی ہے۔ مشہور زمانہ ’کپتان چپل‘ بنانے والے چاچا نورالدین کا کہنا ہے کہ انہوں نے خاص طور پر سابق وزیراعظم عمران خان کے لیے ’قیدی نمبر 804‘ کے نام سے چپلیں تیار کی ہیں اور وہ خود ان کو دینا چاہتے ہیں۔ دیکھیے اردو نیوز کی رپورٹ