ازبکستان کی نجی کمپنیوں کو سونا تلاش کرنے کی اجازت، ’ہمیں روزگار ملا ہے‘
ازبکستان کی نجی کمپنیوں کو سونا تلاش کرنے کی اجازت، ’ہمیں روزگار ملا ہے‘
جمعہ 29 مارچ 2024 8:56
ازبکستان کی حکومت نے نجی کمپنیوں کو سونا تلاش کرنے کی اجازت دے دی ہے اور جگہ بھی فراہم کی ہے۔ اس اقدام سے مقامی لوگوں روزگار میسر ہوا ہے۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو میں۔