ماضی کی طرح اس برس بھی رمضان کے شروع ہوتے ہی کراچی کی بیشتر سڑکوں پر اور گلی محلوں میں کرکٹ کے میدان سج گئے ہیں۔ رمضان میں ٹورنامنٹس اور سٹریٹ کرکٹ کا سلسلہ کئی عشروں سے چلا آ رہا ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد افطار کے بعد سڑکوں پر کرکٹ کھیلتی نظر آتی ہے۔
روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ