Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بشریٰ بیگم کی خواہش ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ اڈیالہ جیل میں رہیں: مشال یوسفزئی

0 seconds of 3 minutes, 14 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
03:14
03:14
 
خیبرپختونخوا کی کابینہ میں واحد خاتون رکن ایڈووکیٹ مشال یوسفزئی شامل ہیں جو سابق وزیراعظم عمران خان کی بیگم بشریٰ بی بی کی لیگل ٹیم کا بھی حصہ ہیں۔ اُردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کے ساتھ خصوصی بات چیت میں انہوں نے بشریٰ بیگم کے ساتھ ملاقات کا احوال بتایا ہے۔ دیکھیے یہ ویڈیو انٹرویو۔

شیئر: