Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عید پر فیشن ٹرینڈز، ’چوڑیوں کے نئے ڈیزائن ٹک ٹاک پر مقبول‘

راولپنڈی کے قدیمی  بازاروں میں عید کی شاپنگ زور و شور سے جاری ہے۔ عید پر فیشن کے نئے ٹرینڈز کیا ہیں اردو نیوز کی نامہ نگار رمنا سعید کی ویڈیو رپورٹ میں جانیے

شیئر: