پاکستان کا وہ علاقہ جہاں بیوی شوہر کو طلاق دے سکتی ہے
پاکستان کا وہ علاقہ جہاں بیوی شوہر کو طلاق دے سکتی ہے
جمعہ 5 اپریل 2024 17:23
پاکستان میں رائج اسلامی عائلی قوانین کے مطابق شوہر ہی بیوی کو طلاق دے سکتا ہے مگر چترال کی وادی کیلاش کی کمیونٹی میں خواتین کو بھی یہ حق حاصل ہے۔ اردو نیوز کے لیے لحاظ علی کی رپورٹ