Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پی ٹی آئی کی زرناب شیر کا پہلا الیکشن، ’شوہر کے لیے سیاست میں آنا پڑا‘

پنجاب اسمبلی کی رکن بننے والی زرناب شیر کے لیے سیاست میں آنے کا فیصلہ غیر متوقع تھا لیکن حالات نے انہیں سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر مجبور کر دیا تھا۔ اُردو نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو میں زرناب شیر کا کہنا تھا کہ ان کے لیے سیاست میں آنے کا فیصلہ مشکل تھا۔ ادیب یوسفزئی کی رپورٹ

شیئر: