سعودی عرب کے ریاض ریجن میں پولیس نے فائرنگ سے دو افراد کو ہلاک کرنے کے الزام میں ایک شہری کو گرفتار کیا ہے۔
اخباار 24 کے مطابق محکمہ امن عامہ نے بیان میں تصدیق کی کہ زیر حراست ملزم کو قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔
شرطة منطقة الرياض تقبض على شخص لقتله رجل وامرأة. pic.twitter.com/9mQT3hDiXv
— الأمن العام (@security_gov) April 11, 2024