ضلع نوشہرہ میں سیلاب کا پانی آبادی میں داخل، امدادی سرگرمیاں جاری منگل 16 اپریل 2024 10:19 خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے کئی علاقوں میں سیلاب کا پانی گھروں میں داخل ہو گیا ہے۔ ریسکیو اہلکار امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ دیکھیے ویڈیو ضلع نوشہرہ سیلاب بارش اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں