Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سٹریٹیجک و تجارتی شراکت داری کا نیا دور‘، سعودی وفد کا دو روزہ دورۂ پاکستان

سعودی عرب کا اعلی سطح کا وفد وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں پاکستان کا دو روزہ دورہ کیا۔
دورے کے دوران سعودی وفد نے پاکستان کے وزیر اعظم، صدر مملکت اور آرمی چیف سمیت اعلی حکام سے ملاقاتیں کیں۔ اس دوران سعودی وفد بشمول شہزادہ فیصل بن فرحان نے ’سعودی عرب پاکستان انویسٹمنٹ کانفرنس‘ میں بھی شرکت کی۔ سعودی وفد کے دورہ پاکستان کے حوالے سے دیکھیں یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: