خیبر پختونخوا میں بارشوں سے تباہی، 30 اپریل تک ایمرجنسی نافذ
خیبر پختونخوا میں بارشوں سے تباہی، 30 اپریل تک ایمرجنسی نافذ
منگل 23 اپریل 2024 8:22
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع حالیہ بارشوں کے باعث شدید متاثر ہوئے ہیں۔ حکومت نے 30 اپریل تک صوبے میں ایمرجنسی نافذ کی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو