Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی شہری نے ہندوستان میں نلکہ لگوایا

ریاض.... ایک سعودی مخیر شخصیت نے شہزادہ مشعل بن عبدالعزیز کیلئے صدقہ جاریہ کے طور پر ہندوستان میں برما قائم کردیا۔ مقامی شہری نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا کہ شہزادہ مشعل بن عبدالعزیز نے سعودی عرب کے متعدد علاقوں او رکمشنریوں میں بہت سارے فلاحی کام کئے ۔ انہوں نے بادیہ نشینوں کے لئے کنوئیں کھدائے، مساجد تعمیر کرائیں۔ دور دراز بستیوں کے باشندوں کو پینے کا پانی فراہم کرایا۔ انکے اس جذبے سے متاثر ہوکر میں نے ہندوستان میں ناداروں کیلئے برما کا بندوبست کیا۔

شیئر: