مملکت میں آداب عامہ کی خلاف ورزی پر پولیس نے ریاض میں ایک خاتون کو ہراساں کرنے والے غیرملکی کو گرفتار کرلیا۔
سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق ریاض پولیس کا کہنا تھا کہ ایک خاتون کو ہراساں کرنے پر یمنی شہری عمر عبدالنور عبدالوھاب کو گرفتار کیا گیا ہے۔
| شرطة منطقة الرياض تقبض على مقيم لتحرشه بامرأة. pic.twitter.com/docnkCK4KF
— الأمن العام (@security_gov) May 2, 2024