ریاض میں جوازات کی آگہی مہم بدھ 14 جون 2017 3:00 ریاض....ریاض محکمہ پاسپورٹ نے سعودی پاسپورٹ کی حفاظت کیلئے آگہی مہم کا آغاز کردیا۔ محکمہ آنے والے شہریوں کو آگہی لٹریچر پیش کیا جارہا ہے جبکہ موبائل پر آگہی پیغامات بھی بھیجے جارہے ہیں۔ ریاض جوازات آگہی مہم شہریوں شیئر: واپس اوپر جائیں