Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمان: 300نشہ آور گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

مسقط: مسقط ایئر پورٹ کے کسٹم حکام نے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ عمان اخبار میں شائع ہونے والی تفصیلات کے مطابق ایک ایشیائی مسافر اپنے سامان میں 300نشہ آور گولیاں چھپا کر لانے کی کوشش کر رہا تھا۔ تلاشی کے دوران اس کے بیگ سے نشہ آور مواد برآمد ہوا۔ کسٹم حکام نے اسے ادارہ انسداد منشیات کے حوالے کردیا ۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: