سعودی عرب اور پاکستان کے فٹبال میچ میں شائقین کا جوش
سعودی عرب اور پاکستان کے فٹبال میچ میں شائقین کا جوش
جمعرات 6 جون 2024 22:04
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر راؤنڈ 2 میں سعودی عرب نے پاکستان کو تین کے مقابلے میں صفر گول سے شکست دے دی۔ جمعرات کو یہ میچ اسلام آباد کے جناح سٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ اس میچ کے دوران شائقین کے کیا جذبات تھے، جانیں حارث خالد کی اس رپورٹ میں