ماؤنٹ ایورسٹ: کوہ پیماؤں تک سامان کی ترسیل اب ڈرون کے ذریعے
ماؤنٹ ایورسٹ: کوہ پیماؤں تک سامان کی ترسیل اب ڈرون کے ذریعے
اتوار 9 جون 2024 8:48
دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیماؤں کو سامان پہنچانے کے لیے چینی ڈرونز کی مدد لی جا رہی ہے۔ یہ ڈرونز نہ صرف آکسیجن سلینڈر پہنچا سکتے ہیں بلکہ خوراک لے جانے کا کام بھی کرتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو