Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈونیشیا میں قربانی کے جانوروں کا ’مساج کرنے والا بیوپاری‘

عام طور پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے لیے خریدے گئے جانور کی آؤ بھگت خریدار کرتے ہیں مگر انڈونیشیا میں ایک بیوپاری جانوروں کی دیکھ بھال کے دوران ’مساج‘ بھی کرتا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: