النور پہاڑ کے دامن میں حراء ثقافتی سینٹر، حجاج کی توجہ کا مرکز بدھ 19 جون 2024 15:15 حراء ثقافتی کے عنوان سے بنائے گئے نمائشی مرکز میں نزول وحی کے مقام ’غار حراء‘ کا ماڈل بنایا گیا ہے۔ مکہ سے اردو نیوز کے ایاز چوہدری کی ویڈیو رپورٹ حرا ثقافتی مرکز مکہ مکرمہ جبل نور غار حرا نزول وحی اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں