’یوگا سے ہی ہو گا‘، دبئی میں ذہنی و جسمانی صحت کے لیے مشقیں
’یوگا سے ہی ہو گا‘، دبئی میں ذہنی و جسمانی صحت کے لیے مشقیں
منگل 25 جون 2024 6:57
انٹرنیشنل یوگا ڈے کی مناسبت سے دبئی میں مختلف کمیونٹیز سے تعلق رکھنے والے 200 سے زائد افراد نے یوگا کی مشقیں کیں۔ یوگا صحت کے لیے کیوں ضروری ہے دیکھیے کاشان تمثیل کی ڈیجیٹل رپورٹ۔