Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی میں انجینیئرز ہوائی جہازوں کو ’ماحول دوست‘ کیسے بنا رہے ہیں؟

ایمریٹس اس وقت دنیا کے سب سے بڑے ریٹروفٹ فلیٹ پروگرام پر کام کر رہا ہے۔ اس منصوبے میں 71 اے 380 اور بی 777 طیارے شامل ہیں جن کی تعداد 190 سے زائد ہو چکی ہے۔ انجینیئرز ہوائی جہاز کو کس طرح ماحول دوست بنا رہے ہیں دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو میں۔

شیئر: