Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور کی 200 سال پرانی حویلی، جو ’میوزیم‘ بننے جا رہی ہے

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے اندرون شہر میں واقع محلہ سیٹھیان میں 200 سالہ قدیم سیٹھی حویلی محکمہ آثار قدیمہ کے حوالے کر دی گئی۔ محکمہ آثار قدیمہ کے مطابق تزئین و آرائش کے بعد اس تاریخی حویلی کو میوزیم کے طور پر کھولا جائے گا۔ دیکھیے فیاض احمد کی رپورٹ

شیئر: