منصور علی شباب کھوار کے نامور گلوکار ہیں اور اپنے فن کی وجہ سے چترال اور گلگت میں بہت زیادہ مقبول ہیں۔ منصور نے کھوار کے کلاسیکل اور فوک موسیقی اور گانوں کو اپنی دلکش اور سریلی آواز میں گا کر نہ صرف زندہ کیا بلکہ عوام میں بہت زیادہ مقبول بھی کر دیا۔ چترال سے اردو نیوز کے اسرار احمد کی ویڈیو رپورٹ