زیارت میں ’22 مختلف اقسام کے پھل‘ دینے والا ’عجوبہ‘ درخت جمعرات 11 جولائی 2024 6:12 بلوچستان کے شہر زیارت میں ایک ایسا درخت ہے جس پر 22 مختلف اقسام کے پھل لگتے ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ درخت پھل عجوبہ درخت زیارت شہر شیئر: واپس اوپر جائیں