گوڈزیلا جاپان ایکسپو 2024 کا ’مہمان خصوصی‘ اتوار 14 جولائی 2024 10:14 فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جاپان ایکسپو 2024 کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس ایکسپو میں جاپانی ثقافت اور جدید ٹیکنالوجی نمائش کے لیے پیش کی گئی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو جاپان ایکسپو 2024 گوڈزیلا پیرس اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں