موسمیات کے قومی مرکز کا کہنا ہے کہ پیر 22 جولائی 2024 کو سعودی عرب کا شہر الاحساء سب سے زیادہ گرم رہا جبکہ سب سے کم درجہ حرارت السودۃ میں ریکارڈ کیا گیا۔
أعلى درجات الحرارة المسجلة اليوم #الاثنين 2024/7/22م #نحيطكم_بأجوائكم pic.twitter.com/li2WyTqVb6
— المركز الوطني للأرصاد (NCM) (@NCMKSA) July 22, 2024
موسمیات کے قومی مرکز کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق پیر کو سب سے زیادہ درجہ حرارت ریاض، دمام اور الاحساء میں ریکارڈ کیا گیا جو کہ 47 سینٹی گریڈ تھا۔
مزید پڑھیں
-
آج مملکت کا کونسا شہر سب سے زیادہ گرم رہا؟Node ID: 859096
-
سعودی عرب کے کئی علاقوں میں بارش اور گردوغبار کا سلسلہ جاریNode ID: 873471