موسمیات کے قومی مرکز نے بتایا ہے کہ بدھ کو مملکت میں سب سے زیادہ درجہ حرارت الاحساء میں 48 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
قومی مرکز نے سعودی عرب کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت کا چارٹ اپنے ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے جس کے مطابق الاحساء کے بعد دمام میں درجہ حرارت 47 سینٹی گریڈ، اسی طرح القیصومہ اور شرورۃ میں درجہ حرارت 45 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔
أعلى درجات الحرارة المسجلة اليوم #الأربعاء 2024/7/24م #نحيطكم_بأجوائكم pic.twitter.com/yBW6F3wCeT
— المركز الوطني للأرصاد (NCM) (@NCMKSA) July 24, 2024