Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی نیول چیف سے کورین نیوی آپریشنز کے سربراہ کی ملاقات

اس موقع پر میری ٹائم سیکیورٹی چیلنجز پر بھی گفتگو ہوئی۔ (فوٹو وزارت دفاع ایکس اکاؤنٹ)
سعودی نیول فورسز کے  چیف آف سٹاف  لیفٹیننٹ جنرل فہد الغفیلی سے جمعرات کو کورین نیوی آپریشنز کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل یانک ینک مو نے ملاقات کی۔
سعودی وزارت دفاع  ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر بتایا  گیا ہے کہ ملاقات میں فریقین کے درمیان دوطرفہ تعاون کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر خطے میں میری ٹائم سیکیورٹی کو درپیش چیلنجز پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں
 

شیئر: