سعودی عرب میں جمعرات کو سونے کے نرخوں میں کمی
14 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 168.38 ریال رہے۔ (فوٹو عاجل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعرات 8 اگست 2024 کو سونے کے نرخوں میں کمی واقع ہوئی۔
مملکت میں 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 288.66 ریال رہے جبکہ 22 قیراط کے نرخ 264.60 ریال ریکارڈ کیے گئے۔
مملکت میں سب سے زیادہ 21 قیراط کے سونے کا استعمال ہے اس کی فی گرام قیمت 252.57 ریال رہی۔
18 قیراط کی قیمت 216.49 ریال اور 14 قیراط ایک گرام کے نرخ 168.38 ریال تک آگئے۔
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے ”اردو نیوز“ گروپ جوائن کریں