Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں جشن آزادی کی مناسبت سے تقریب منعقد

پاکستان انٹرنیشنل سکول جدہ میں قونصلیٹ اور قومی یکجہتی فورم کے تعاون سے جشن آزادی کی مناسبت سے تقریب منعقد کی گئی ۔۔ پاکستانی کمیونٹی نے پرجوش طریقے سے یوم آزادی منایا ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ  

شیئر: