Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے پاکستان انٹرنیشنل سکول ریاض میں تقریب

مملکت کے قومی دن کی مناسبت سے پاکستان انٹرنیشنل سکول میں رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ پاکستان کے سفیر احمد فاروق ، سعودی شخصیات سمیت دیگر نے شرکت کی ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: