جدہ میں یوم الوطنی کے موقع پر شاندار آتشبازی کا مظاہرہ
جدہ میں یوم الوطنی کے موقع پر شاندار آتشبازی کا مظاہرہ
منگل 24 ستمبر 2024 13:24
جدہ میں سعودی عرب کے 94 ویں قومی دن (یوم الوطنی) کےموقع پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔سعودی شہریوں سمیت دیگر ممالک کے افراد کی کثیر تعداد دیکھنے کے لیے موجود تھی۔مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ویڈیو میں